غزہ: اسرائیلی طیاروں کی بمباری | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کے فوجی طیاروں نے غزہ پر بمباری کر کے ایک زیر زمین سرنگ کو تباہ کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے یہ حملہ منگل کو علی الصبح کیا تھا اور اس میں غزہ اور مصر کی سرحد کے نیچے سے گزنرے والے زیر زین راستے کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس راستے کو فلسطینی شدت پنسد اسلحہ کی سمگنلنگ کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں۔ یہ حملہ اسرائیل کے تفریح گاہ ایلات پر خودکش حملے کے ایک روز بعد کیا گیا ہے۔ حملے میں تین افراد ہلاک ہوئے تھے اور یہ اپریل سنہ 2006 کے بعد سے اسرائیل میں پہلا خودکس حملہ ہے۔ تین فلسطینی گروپوں نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ | اسی بارے میں اسرائیلی کابینہ کے پہلے عرب وزیر28 January, 2007 | آس پاس حماس اور فتح کے درمیان جنگ بندی30 January, 2007 | آس پاس اسرائیل: خود کش حملہ، 3 ہلاک29 January, 2007 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||