افغانستان: مبینہ ہلاکت پر مظاہرہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افغانستان کے مشرقی حصے میں سینکڑوں افراد نے امریکی فوج کے ہاتھوں جلال آباد کے جنوبی گاؤں میں دو افغان شہریوں کی مبینہ ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد عام شہری تھے جنہیں امریکی فوج نے اتوار کو علیٰ الصبح ان کے گھروں پر چھاپے کے دوران گولی مار کر ہلاک کیا ہے۔ امریکی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہیں اس قسم کے کسی واقعے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی فوج کو مقامی عمائدین کی اجازت کے بغیر اس قسم کے فوجی آپریشن کرنے سے روک دے۔ | اسی بارے میں افغانستان میں تشدد بڑھنے کا خدشہ16 November, 2006 | آس پاس افغانستان: درجنوں طالبان ہلاک 04 December, 2006 | آس پاس ’گڑبڑ افغانستان میں، نزلہ ہم پر‘12 December, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||