’القاعدہ شیعہ تنظیم ہے‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی کانگرس کے رکن جو کہ خفیہ اداروں کی کارکردگی پر نظر رکھنے کے بھی ذمہ دار ہیں مسلمانوں کے دو بڑے فرقوں شیعہ اور سنی میں تمیز کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں۔ کانگرنس کے رکن سلویسٹر ریئس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کے خیال میں القاعدہ ایک شیعہ تنظیم ہے جبکہ صورت حال اس کے برعکس ہے۔ اس انٹرویو میں جب ان سے یہ سوال کیا گیا کہ لبنان کی حزب اللہ تنظیم شیعہ ہے یا سنی تو وہ اس بارے میں یقینی طور پر کچھ نہیں کہ سکے۔ سلویسٹر ریئس کے دفتر سے جب اس بارے میں استفسار کیا گیا تو جواب میں کہا گیا کہ ریئس یہ جانتے ہیں کہ القاعدہ امریکہ کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے اور کانگرس کی خفیہ اداروں کے بارے میں کمیٹی ان کے بقول ’گیند پر نظر رکھتی ہے۔‘ | اسی بارے میں پہلے جنگ لڑی، اب انتخاب لڑیں گی23 March, 2006 | آس پاس سیکس اسکینڈل: کانگریس کی تفتیش06 October, 2006 | آس پاس امریکی سیاست، جنسی سکینڈل کا شور12 October, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||