BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 10 December, 2006, 18:41 GMT 23:41 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
چلی کے پنوشےکا انتقال
جنرل اگاسٹو پنوشے
جنرل اگاسٹو پنوشے پر انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کے الزامات لگتے رہے ہیں
چلی کے سابق فوجی حکمران آگستوپنوشے کا انتقال ہوگیا۔ان کی عمر اکانوے برس تھی۔

آگستوپنوشے کافی عرصہ سے بیمار تھے اور پچھلے ہفتے دل کا دورہ پڑنے کے بعد ان کا آپریشن کیا گیا۔

جنرل آگستوپنوشے نے1973 میں چلی کے شوشلسٹ حکمران سیلواڈور آلندے کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قابض ہوگئے اور 1990 تک اقتدار پر قابض رہے۔

سینتاگو ہسپتال کے ترجمان کے مطابق جنرل پنوشے دل کے دورے سے صحت یاب نہ وہ سکے اور ان کا انتقال ہو گیا۔

جنرل پنوشے کے دور اقتدار میں ان پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ کئی انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظمیوں کے کوششوں کے باوجود جنرل پنوشے پر مقدمہ نہیں چلایا جا سکا۔

جنرل پنوشے پر الزام ہے کہ ان کے دور میں تین ہزار سیاسی مخالف لاپتہ ہو گئے اور ان کا کبھی بھی سراغ نہ مل سکا۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد