BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Friday, 22 September, 2006, 21:52 GMT 02:52 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
صدر مشرف کیا کہتے ہیں
صدر مشرف
’میری کتاب آنے والی ہے۔ میں کچھ نہیں کہوں گا‘
’امریکہ نے گیارہ ستمبر کے بعد ساتھ نہ دینے کی صورت میں پاکستان پر حملے کی دھمکی دی تھی‘۔

’میری کتاب آنے والی ہے۔ میں کچھ نہیں کہوں گا‘۔

’پچھلے سات برسوں میں میں نے پاکستان کو ایک ناکام ریاست سے ایک ابھرتے ہوئے ملک میں تبدیل کیا ہے‘۔

’پاکستان میں پائیدار جمہوریت کے لیئے جتنا میں نے کیا کسی نے نہیں کیا‘۔

’میں جمہوریت میں پختہ یقین رکھتا ہوں‘۔

’قبائلی علاقوں میں امن کی ڈیل طالبان کے ساتھ نہیں بلکہ ان سے لڑنے کے لئے کی ہے‘۔

’مجھے صدر بش پر پورا اعتماد ہے کہ وہ دنیا میں امن کے قیام کے لیئے اپنی پوری کوششیں کر رہے ہیں‘۔

’ہم نے پاکستان میں میڈیا کو آزاد کیا ہے۔ اب وہاں تینتالیس ٹی وی چینل ہیں۔ جن میں سے دو چینل میں یہاں واشنگٹن میں اپنے کمرے میں دیکھ سکتا ہوں‘۔

’حدود قوانین میں تبدیلی پر پاکستانی پارلیمان میں ایک طرف مذہبی انتہا پسند ہیں اور دوسری طرف لبرل انتہا پسند۔ میں نے دو انتہائوں کے بیچ چلنے میں مہارت حاصل کر لی ہے‘۔

بش، مشرفآپ کیا کہتے ہیں؟
امریکہ نے حملے کی دھمکی دی تھی؟
مشرفجواب کتاب میں ہے
دھمکی والی بات جاننے کے لئے کتاب پڑھیں
اسی بارے میں
دھمکی کا سن کر حیرت ہوئی: بش
22 September, 2006 | پاکستان
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد