’یورینیم کی افزودگی جاری ہے‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اقوام متحدہ کے جوہری توانائی سے متعلق ادارے کے مطابق ایران نے گزشتہ ماہ یورینیم کی افزودگی کا عمل سست کر کے اسے دوبارہ تیز کر دیا ہے۔ آئی اے ای اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے اس کام کو روکنے کی پیشکش ملتے ہی گزشتہ منگل سے یہ کام تیز کر دیا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایران سیٹریفیوج اینرِچمنٹ کی مزید مشینیں لگا رہا ہے۔ تاہم یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کے سربراہ خاوئیر سولانا کا کہنا ہے کہ ایران سے کسی مفاہمت کے لیے ’میں مایوسی کے مقابلے میں زیادہ پُر امید ہوں‘۔ دنیا کی بڑی طاقتوں نے ایران کو یورینیم کی افژودگی روکنے پر مراعات کی پیشکش کی ہوئی ہے۔ | اسی بارے میں ایران مذاکرات کے لیئے تیار مگر۔۔01 June, 2006 | آس پاس ’ایران کے نقطہ نظر کو سمجھیں‘01 June, 2006 | آس پاس امریکی تجویز ’پراپیگنڈہ‘ ہے: ایران31 May, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||