BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
کشمیر میں جھڑپیں، چھ ہلاک

کشمیر میں ایک کار بم حملہ
بعض انتہا پسندوں کی تلاش جاری ہے
بھارت کے زیرِانتظام جموں کشمیر میں شدت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپوں میں چھ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ جموں میں فوج کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ بعض انتہا پسندوں کی تلاش جاری ہے۔

فوج کے ترجمان کرنل ڈی کے بدولا نے بتایا ہے کہ ضلع ادھم پور میں ماہور کے علاقے میں بعض انتہا پسندوں کی موجودگی کا پتہ چلا تھا جس کے بعد ان کی سرکوبی کے لیے فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر چھاپہ مارا تھا لیکن اس کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا۔

کرنل بدولا کے مطابق اس واقعے میں تین انتہا پسند اور ایک فوجی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ ایک فوجی شدید زخمی ہوا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ عسکریت پسندوں کی شناخت کی جار رہی ہے۔

اسی طرح کے ایک اور واقعے میں سرنکوٹ میں بھی دو انتہا پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ فوج کا کہنا ہے کا ان دونوں علاقوں میں مزید انتہا پسندوں کی موجودگي کا خدشہ ہے اوران کی گرفتار کے لیے تلاش جاری ہے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد