کینیڈا:اپوزیشن کی جیت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کینیڈا کے وزیر اعظم پاؤل مارٹن نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ سوموار کو ہونےو الے انتخابات کے نتائج کے مطابق حزب اختلاف کی قدامت پرست جماعت کنزرویٹو پارٹی نے بارہ بعد انتخابات جیت لیے ہیں۔ کنزرویٹو پارٹی کو انتخابات میں واضح اکثریت حاصل نہیں ہو سکی ہے اور اس کو حکومت بنانے کے لیے کسی دوسری پارٹی سے اتحاد کرنا پڑے گا۔ کنزریٹو پارٹی نے پارلیمنٹ کی 302 سیٹوں میں سے 125 سیٹیں جیت لی ہیں ۔ پارٹی کو حکومت بنانے کے لیے کم از کم تیس اور ممبران کی حمایت ضروری ہے۔ کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ ہارپر نے، جن کا تعلق مغربی کینیڈا سے ہے ، ٹیکسوں میں کمی اور بڑھتے ہوئے جرائم کو روکنے کے وعدے پر انتخاب جیت سکے ہیں۔ حکمران لبرل پارٹی کے سربراہ پاؤل مارٹن نے کہا ہے کہ وہ انتخاب میں ہار کے باوجود پارٹی کی قیادت سے مستعفی نہیں ہوں گے۔ | اسی بارے میں کینیڈا کے انتخابات، ایشیائی رنگ20 January, 2006 | آس پاس کینیڈا: مارٹن حکومت کے دن تمام29 November, 2005 | صفحۂ اول ’قطب شمالی پر تیل کی دوڑ‘23 August, 2005 | صفحۂ اول کینیڈا میں دیسی کھانا: تب اور اب15 July, 2005 | Blog کینیڈا تجھے سلام21 June, 2005 | Blog | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||