حالات بدتر ہوئے ہیں: عراقی عوام | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بی بی سی کے جانب سے کرائے جانے والے ایک جائزے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نصف سے زیادہ عراقی اپنے ملک کی موجودہ مجوعی صورتِ حال کو جنگ سے پہلے کی صورتِ حال کے مقابلے میں بدتر خیال کرتے ہیں۔ عراق کی کے بارے میں سوالات کا جواب دینے والے عراقیوں کی اکثریت نے سامتی کی صورتِ حال کے بارے میں تشویش ظاہر کی ہے۔ ان جواب دینے والوں میں نصف کی رائے تھی کہ وہ امریکی سالاری میں عراق پر ہونے والی فوج کشی کی حمایت نہیں کرتے۔ اس سے بھی بڑی تعداد نے، تقریباً ایک تہائی کا کہنا تھا کہ وہ غیر ملکی افواج کے عراق میں مسلسل موجودگی کے خلاف ہیں۔ مسلسل بڑھتے ہوئے فرقہ ورانہ تشدد کے باوجود جائزے میں ایک متحد عراق کی شدید حمایت کی گئی ہے۔ | اسی بارے میں خواتین کا حملہ، 36 اہلکار ہلاک06 December, 2005 | آس پاس روڈ بم دھماکہ: 19 عراقی فوجی ہلاک04 December, 2005 | آس پاس مذاکرات میں ایرانی عدم دلچسپی04 December, 2005 | آس پاس بغداد: چار مغربی امدادی کارکن اغوا28 November, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||