’عراق میں کم از کم پچیس ہلاک‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق میں پولیس کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں بعقوبہ شہر کے قریب ایک کار بم پھٹنے سے کم سے کم پچیس افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے ہیں۔ بم شام کے وقت پھٹا جب لوگ عام طور پر افطار کی تیاری کر رہے ہوتے ہیں۔ دریں اثنا عراق میں امریکی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں اس کے آٹھ فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں سے دو امریکی فوجی ایک تازہ ترین واقعہ میں بغداد میں ہلاک ہوئے جبکہ ایک امریکہ فوجی ایک اور قریبی شہر میں ہلاک ہوا۔ جمعہ کو پانچ امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ | اسی بارے میں بغداد: تین خود کش دھماکے، بیس ہلاک25 October, 2005 | آس پاس سلیمانیہ: بم دھماکے میں نو ہلاک25 October, 2005 | آس پاس امریکی ہلاکتیں دو ہزار تک پہنچ گئیں26 October, 2005 | آس پاس 2000 کمپنیوں پر بےضابطگی کا الزام28 October, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||