بوسنیا میں قتلِ عام ویڈیو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بوسنیا کے شہر سریبرینتزا میں سرب فوج کے ہاتھوں ہزاروں مسلمانوں کے قتلِ عام کی دسویں برسی منائی جا رہی ہے۔ انیس سو پچانوے میں سرب فوج نے آٹھ ہزار بوسنیائی مرد اور بچوں کو ہلاک کر دیا تھا۔ یہ دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ میں سب سے گھناؤنا قتلِ عام تھا۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||