BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Thursday, 30 June, 2005, 09:46 GMT 14:46 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
سپین، ہم جنسوں میں شادی ممکن
سپین ہم جنس شادیوں سے متعلق قانون کے حامی
سپین ہم جنس شادیوں سے متعلق قانون کے حامی
سپین کی پارلیمان نے ہم جنسوں میں شای کو قانونی قرار دینے سے متعلق بل کو منظور کر لیا ہے۔

یہ بل ایک ماہ کے اندر قانون بن جائے گا۔اس نئے قانون کے تحت ہم جنس جوڑے اب شادی کے علاوہ بچوں کو بھی گود لے سکیں گے۔

سپین یورپ کا تیسرا ملک ہے جس نے ہم جنس شادیوں کو قانونی حیثیت دی ہے۔ اس کے علاوہ نیدرلینڈز اور بلجیم میں بھی ایسی شادی جائز ہے۔

اس قانون سے شادی شدہ ہم جنس جوڑوں کو تمام ایسے حقوق حاصل ہونگے جو دوسرے شادی شدہ افراد کو حاصل ہیں۔

ایوان نمائندگان کے اس فیصلے سے پہلے ایوان بالا نے اس بل کو مسترد کر دیا تھا۔ سپین رومن کیتھولک ملک ہے اور کلیسہ روم ایسے قانون کی سخت مخالفت کرتی ہے۔

سپین کی ایک کیتھولک تنظیم نے حکومت کو ایک اس بل کے خلاف ایک پٹیشن پیش کی تھی جس پر چھ ہزار افراد کے دستخط تھے۔ تاہم رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق سپین کی بیشتر شہری اس بل کے حق میں ہے۔ سپین کے سوشلسٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ وہ سپین کے معاشرے میں رواداری کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد