کشمیر بس کی خصوصی کوریج | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان اور بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے دونوں حصوں کے درمیان بس سروس کا آغاز سات اپریل سے ہورہا ہے۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام نےاس تاریخی موقع پر خصوصی ویڈیو کوریج کا اہتمام کیا ہے۔ اس ویڈیو کوریج میں کنٹرول لائن کے دونوں طرف آباد کشمیری خاندانوں کی کہانیں اور اس بس سروس پر ان کے خیالات کی ویڈیو پپیش کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ سات اپریل کو بس کی روانگی کے مناظر بھی مظفرآباد سے براہِ راست پیش کیے جائیں گے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||