زولک امریکہ کے نائب وزیرِ خارجہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی صدر جارج بش نے روبرٹ زولک کو ملک کا نائب وزیرِ خارجہ مقرر کیا ہے۔ زولک نامزد وزیرِ خارجہ کنڈولیزا رائس کے نائب کے طور پر کام کریں گے۔ اس نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے صدر بش نے کہا :’ یہ دونوں خارجہ پالیسی کی باصلاحیت اور عظیم ٹیم بنیں گے۔‘ توقع ہے کہ کنڈولیزا رائس اٹھارہ جنوری کو سینٹ سے اپنی نامزدگی کی تصدیق کے بعد وزیرِ خارجہ کا عہدہ سنبھال لیں گی۔ تاہم نئے نامزد نائب وزیرِ خارجہ کے نام کی منظوری بھی سینٹ سے لی جائے گی۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||