BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Monday, 01 November, 2004, 22:31 GMT 03:31 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
عراق: پہلی خاتون فوجی ہلاک
عراق
جنوبی عراق میں تقریباً آٹھ ہزار برطانوی فوجی تعینات ہیں
وزارت دفاع نےعراق میں فوجی کارروائی کے دوران برطانیہ کی پہلی خاتون فوجی کے ہلاک ہونے کی اطلاع دی ہے۔

رائیل ملٹری پولیس کی خصوصی تحقیقاتی برانچ کی34 سالہ سارجنٹ ڈینس روس اتوار کے دن بصرہ کے ایک فوجی کیمپ میں مردہ پائی گئیں انہیں گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔
وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے لیکن ایسا نہیں لگتا کہ ان کی موت کسی کارروائی کے دوران ہوئی ہو۔

ڈینس روس کی موت کے ساتھ عراق میں ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد 70 ہو گئی ہے

مارچ دو ہزار تین میں عراقی لیڈر صدام حسین کو اقتدار سے ہٹانے کی مہم شروع ہونے کے بعد سے 31 برطانوی مرد فوجی جنگ کے دوران ہلاک ہوئے جبکہ سات دوستانہ فائرنگ کے واقعات میں ، 31 حادثات کا شکار ہوئے ، دو دھماکوں میں اور پانچ کی قدرتی موت ہوئی۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد