خواتین کے سر منڈوانے سے وگ کی تجارت پھلتی پھولتی ہے

خواتین کے بالوں سے پھیلنے والی وگوں کی تجارت

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنخواتین کے بالوں سے پھیلنے والی وگوں کی تجارت

مذہبی عقیدہ کبھی کبھی کاروبار میں مددگار ثابت ہو جاتا ہے۔ ہندوؤں کا یہ عقیدہ کہ منڈن، ( یعنی بالوں کا عطیہ) بھی دیا جا سکتا ہے، اس کی ایک مثال ہے۔

ہندو عقیدے کے مطابق کوئی منّت یا مراد پوری ہونے پر بالوں کا نذارنہ بھی پیش کیا جا سکتا ہے جس کے لیے خواتین بھی اپنا سر منڈوا دیتی ہیں۔

خواتین کے بالوں سے پھیلنے والی وگوں کی تجارت

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنہندو عقیدے کے مطابق کوئی منّت یا مراد پوری ہونے پر بالوں کا نذارنہ بھی پیش کیا جا سکتا ہے جس کے لیے خواتین بھی اپنا سر منڈوا دیتی ہیں۔

انڈیا کی ریاست تمل ناڈو کے تروتھتانی مندر میں خواتین بڑی تعداد میں اپنی منت پوری ہو جانے کے بعد اپنا سر منڈوا دیتی ہیں۔

خواتین کے بالوں سے پھیلنے والی وگوں کی تجارت

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنجو بال برآمد کیے جاتے ہیں ان میں سے ایک چوتھائی بال وہ ہوتے ہیں جن کا مندروں میں نذارنہ پیش کیا جاتا ہے۔

ریاست تمل ناڈو سے جو بال برآمد کیے جاتے ہیں ان میں سے ایک چوتھائی بال وہ ہوتے ہیں جن کا مندروں میں نذارنہ پیش کیا جاتا ہے۔

خواتین کے بالوں سے پھیلنے والی وگوں کی تجارت

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنخواتین کے بالوں سے پھیلنے والی وگوں کی تجارت

ریاست کے مختلف مندر منڈن سے جمع ہونے والے بالوں کی نیلامی کرتے ہیں۔

جمع ہونے والے بال

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکمپنیاں ان بالوں کو وگ بنانے کے لیے استعمال کرتی ہیں

نیلامی سے حاصل ہونے والے بالوں کو کمپنیاں صاف صفائی کرنے کے بعد ان کی وگ تیار کرتے ہیں۔

بالوں کی وگ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنان بالوں سے تیار ہونے والی وگوں کو امریکہ اور یورپ کے مختلف ممالک میں فروخت کے لیے بھیجا جاتا ہے

ان بالوں سے تیار ہونے والی وگوں کو امریکہ، افریقہ اور یورپ کے مختلف ممالک میں فروخت کے لیے اچھی قیمتوں پر باہر بھیجا جاتا ہے۔

سر منڈواتے لوگ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنكرم كانڈ 'سر منڈوانا' کے دوران کاٹے جانے والے بالوں سے تیار ہونے والی وگوں کو دنیا کے تقریبا 56 ممالک میں برآمد کیا جاتا ہے

ایک تخمینے کے مطابق ہاتھوں سے ایک وگ کو بنانے میں ایک ماہ کا وقت بھی لگ سکتا ہے

بال

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنخواتین اور بچوں کے سر منڈوانے سے حاصل ہونے والے بالوں کا کافی بڑا حصہ وگ بنانے کے کام آتا ہے

'راج ہیئر انٹرنیشنل' نامی کمپنی کینسر کے مریضوں کو وگ بطور عطیہ فراہم کرتی ہے۔ یہ کمپنی تقریبا 56 ممالک میں وگوں کو برآمد بھی کرتی ہے۔

خواتین اور بچوں کے سر منڈوانے سے حاصل ہونے والے بالوں کا کافی بڑا حصہ وگ بنانے کے کام آتا ہے۔

سر منڈوانے والی خاتون

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن'راج ہیئر انٹرنیشنل' کمپنی تقریبا 56 ممالک میں وگوں کو برآمد بھی کرتی ہے