اسلام آباد: نیا چیف جسٹس | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے پیر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ایم بلال خان نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس عبدالحمید ڈوگر سے حلف لیا۔ اس موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس سردار اسلم نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا۔ ذاکٹر آفیہ کیس: تفصیلی فیصلہ: اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس سردار اسلم نے گزشتہ دنوں ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے مختصر فیصلہ سنایا تھا جس میں حکومت سے ان سے انہیں وطن واپس لانے کے لیے کوششیں تیز کرنے کے لیے کہا تھا۔ جسٹس منیر پراچہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں وزارت خارجہ سے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت دی گئی ہے اور ان کوششوں کی ناکامی پر اقوام متحدہ اور عالمی عدالت سے رجوع کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ عدالت نے ڈاکٹر عافیہ کے دو لاپتہ بچوں کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کرنے کے لیے کہا۔ ادھر | اسی بارے میں اسلام آباد ہائی کورٹ، چیف جسٹس07 March, 2009 | پاکستان ’عافیہ کے بارے میں علم نہیں‘18 February, 2009 | پاکستان ڈاکٹر عافیہ، مشرف درخواستیں خارج18 November, 2008 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||