پانچ میجر جنرلز کی فوج میں واپسی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
نئی حکومت کے حکم پر پاکستان فوج نے قومی احتساب بیورو کے ڈائریکٹر جنرل ہیڈکواٹر میجر جنرل آفتاب احمد کے علاوہ چار دیگر میجر جنرلز کو پندرہ اپریل تک فوجی میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے علاوہ نیب کے نائب سربراہ میجرل جنرل محمد صدیق، میجر جنرل امتیاز احمد چیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی، میجر جنرل ناصر محمود ڈی جی نیب پنجاب اور میجر جنرل شاہد احمد حشمت ڈی جی نیب بلوچستان کو پندرہ اپریل تک اپنے سویلین عہدے چھوڑ کر فوج میں واپسی کا حکم دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تقریر میں جو پہلے سو روز کا ایجنڈا پیش کیا تھا اس میں فوج کو پندرہ دنوں میں بعض عہدے خالی کرنے کا حکم دیا تھا۔ | اسی بارے میں 72 فوجی سول محکموں سے واپس28 March, 2008 | پاکستان سول اداروں سے فوجیوں کی واپسی11 February, 2008 | پاکستان تنازعوں میں نہ گھسیٹا جائے: کیانی06 March, 2008 | پاکستان جنرل کا بیان اور صدارتی مستقبل07 March, 2008 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||