کپاس درآمد کرنے کی اجازت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حکومت پاکستان نے واہگہ کے راستے بھارت سے پانچ لاکھ شارٹ سٹیپل کپاس کی گانٹھیں درآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے اور اس ضمن میں وزارت تجارت نے بدھ کو باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت تجارت کی طرف سے درآمدی پالیسی آرڈر دو ہزار سات میں مزید ترمیم کا ایس آر او جاری کیا گیا ہے جس کے تحت خشکی کے راستے بھارت سے شارٹ سٹیپل کپاس کی پانچ لاکھ گانٹھیں درآمد کرنے کی اجازت دی ہے۔ وفاقی حکومت اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اپنے گزشتہ اجلاس میں بھارت سے خشکی کے راستے یہ کپاس درآمد کرنے کی اجازت دی تھی۔ بھارت سے پہلے ہی لانگ سٹیپل کپاس درآمد کرنے کی اجازت ہے تاہم اب نئے فیصلے کے تحت شارٹ سٹیپل کپاس بھی درآمد کی جاسکتی ہے۔ | اسی بارے میں سمجھوتہ کا سفر رکا نہیں19 February, 2007 | پاکستان ویزہ نہیں، تجارتی ٹرکوں کی آمدورفت01 October, 2007 | پاکستان پاک بھارت معاہدہ، تجارت میں آسانی21 August, 2007 | پاکستان رعائتیں ختم کرنے پر زور18 April, 2007 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||