جسٹس پیٹیشن، اہم قانونی نکات | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
’معطل‘ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی پیٹیشن میں ان کے وکیل اعتزاز احسن نے سو سے زیادہ قانونی نکات اٹھائے ہیں۔ اس پیٹیشن میں چیف جسٹس کے خلاف دائر کیے ریفرنس کی قانونی حثیت، چیف جسٹس کی موجودگی میں قائم مقام چیف جسٹس کی تعیناتی، سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیل، سپریم کورٹ کی طرف پیٹشن نہ سننے کے امکانات پر ممکنہ اثرات اور پانچ میں سے تین ججوں کے تعصب سے متعلق قانونی نکتے اٹھائے گئے ہیں۔ بی بی سی جسٹس افتخار محمد چوہدری کی طرف سے اٹھائے جانے والے قانونی نکات کو مفاد عامہ میں شائع کر رہا ہے۔ (ایڈیٹر بی بی سی اردو ڈاٹ کام) | اسی بارے میں چیف جسٹس سپریم کورٹ میں سائل18 April, 2007 | پاکستان سماعت ملتوی، صدر کو نوٹس19 April, 2007 | پاکستان ’مشرف کو طلب کیا جا سکتا ہے‘05 April, 2007 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||