’افغانستان میں جہاد جاری رہے گا‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں طالبان کے امیر حاجی عمر نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان سے غیر ملکی فوجیں نکل نہیں جاتیں وہ ان کے خلاف ’جہاد‘ جاری رکھیں گے۔ بی بی سی اردو سروس کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طالبان افغانستان کے طالبان اور مجاہدین کے ساتھ مل کر جہاد کر رہے ہیں۔ | اسی بارے میں مولانا صادق نور کون ہے؟14 March, 2006 | پاکستان وزیرستان کا سچ معلوم نہیں19 April, 2006 | پاکستان امریکہ کے خلاف جہاد کا عزم21 April, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||