32 نشستوں کے نتائج کا اعلان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں منگل کو قانون ساز اسمبلی کی اکتالیس نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں اب تک بتیس نشستوں کے غیر سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ اعلان کشمیر کے اس علاقے کے الیکشن کمیشن کی جانب سے منگل کو رات گئے کیا گیا۔ اعلان کردہ نتائج کے مطابق حکمران جماعت مسلم کانفرنس سب سے آگے ہے اوراس نے سترہ نشستیں حاصل کی ہیں جبکہ بے نظیر بھٹو کی پیپلز پارٹی نے پانچ نشستیں جیتی ہیں۔ پیپلز مسلم لیگ کے چار اور پانچ آزاد امیدوار بھی اب تک انتخاب جیت چکے ہیں۔ اس کے علاوہ متحدہ قومی موومنٹ نے بھی ایک نشست پر کامیابی حاصل کی ہے۔ | اسی بارے میں کشمیر: ووٹوں کی گنتی جاری10 July, 2006 | پاکستان پاکستان: کشمیر میں انتخابات10 July, 2006 | پاکستان پاکستان: کشمیر انتخابات، پابندیاں 07 July, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||