کوئٹہ:سورج گنج بازار میں دھماکہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کوئٹہ کے سورج گنج بازار میں دھماکے سے بارہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ ایک بجلی کی دکان کے پاس ہوا ہے جس سے قریبی دکانوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ ہسپتال میں موجود عملے نے بتایا ہے کہ اب تک ان کے پاس بارہ زخمیوں کو لایا گیا ہے جن میں سے ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے۔ سورج گنج بازار شہر کا اہم تجارتی مرکز ہے جہاں تھوک اور پرچون کی اشیاء فروخت ہوتی ہیں۔ اس بازار میں کوئٹہ کے لوگوں کے علاوہ صوبے کے دیگر اضلاع سے آنے والے لوگوں کا رش بھی رہتا ہے ۔ | اسی بارے میں بھاری فوجی نقصان کا دعوٰی06 July, 2006 | پاکستان فضائی حملوں کے بعد خاموشی06 July, 2006 | پاکستان کوئٹہ: تفتان ریلوے لائن پر دو دھماکے01 July, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||