کشمیری بچے کی شہریت: ویڈیو دیکھیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گزشتہ سال اکتوبر کے زلزلے میں مظفرآباد میں بھارت کی شہریت رکھنے والی کشمیری خاتون اور ان کے پاکستانی شوہر کی ہلاکت کے بعد ان کے ڈھائی سالہ بچے کی شہریت کا مسئلہ دونوں ممالک کی حکومتوں کے لیئے تاحال بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ ہمارے نامہ نگار ذولفقار علی کی ویڈیو رپورٹ دیکھیں۔ | اسی بارے میں کشمیری بچے کی شہریت کا مسئلہ 29 May, 2006 | پاکستان سو پاکستانی، بھارتی شہری بن گئے13 January, 2005 | انڈیا بھارتی خاتون، پاکستانی شہریت25 September, 2004 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||