بے نظیر، نواز ملاقات کی وڈیو کوریج | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ے نظیر بھٹو اور نواز شریف نے لندن میں اتوار کو ایک ماہ کے دوران دوسری ملاقات کی ہے جو ابھی جاری ہے۔ تاہم ملاقات کے پہلے مرحلے کے بعد دونوں رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگلے برس وہ دونوں پاکستان جائیں گے۔ نواز شریف کے مطابق اگلے برس کے متوقع الیکشن اگر جنرل مشرف کی حکومت کے زیرِ اہتمام ہوئے تو ان میں دھاندلی ہوگی۔ | اسی بارے میں پاکستان تو جائیں گے: بےنظیر، نواز14 May, 2006 | پاکستان ’مشرف اے آر ڈی سے بات کریں‘24 April, 2006 | پاکستان معاہدہ: عمران کی مشروط حمایت25 April, 2006 | پاکستان بے نظیر نواز ملاقات کی وڈیو کوریج 24 April, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||