زلزلہ متاثرین: صدر مشرف کا وعدہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
صدر جنرل پرویز مشرف نے زلزلے کے متاثرین سے وعدہ کیا ہے کہ انہیں پہلے سے بہتر سہولتیں اور ایسے گھر بنا کر دیے جائیں گے جو زلزلے میں تباہ ہونے والے گھروں سے کہیں اچھے ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تعمیر نو کے لیے فنڈز کی کمی نہیں ہے، حالات بدل جائیں گے اور تعمیرنو کا عمل جدید خطوط پر اورسیسمک رپورٹ کی سفارشات کے مطابق ہوگا۔ ان باتوں کا وعدہ صدر مشرف نے سنیچر لو مانسہرہ کے دورے کے دوران کیا۔ پاکستان کے بعض علاقے چھ ماہ قبل زلزلے سے بری طرح متاثر ہوے تھے۔ صدر نے وعدہ کیا کہ مسمار ہونے والے تمام مکانات کو تعمیر کیا جائے گا۔ متاثرہ لوگوں کی بڑی تعداد متاثرین کے لیے بنائی گئی خیمہ بستیوں میں رہ رہی ہے۔ | اسی بارے میں بٹہ گرام میں زلزلے سے انیس زخمی04 April, 2006 | پاکستان ’خواتین کو ترجیح نہ دی جائے‘28 March, 2006 | پاکستان متاثرہ علاقوں کے لیے ’ایکشن پلان‘20 March, 2006 | پاکستان الرحمت ٹرسٹ کے گودام پر چھاپہ23 January, 2006 | پاکستان ’تعمیر نو: چار سال، 180 ارب روپے‘ 02 January, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||