میرانشاہ:تین مقامات پر بجلی بند | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کے قبائلی علاقے میرانشاہ میں بدھ کی رات کو بھی گولہ باری ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے راکٹ فائر کیے جس کے بعد فوج نے جوابی کارروائی کی۔ راکٹ لگنے سے بجلی کے تین فیڈر مکمل طور پر تباہ ہو گئے ان میں سٹی ٹو، سپلگا اور تپی کے فیڈر شامل ہیں۔ ان تینوں علاقوں میں بجلی کی ترسیل منقطع ہے۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی لیکن لوگ فائرنگ کی آواز سے جاگے رہے۔ یہ بڑی آبادی والے علاقے ہیں اور بجلی بند ہونے سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ | اسی بارے میں 16 قبائلی ہلاک، 19 گرفتار: ترجمان05 April, 2006 | پاکستان متوازی حکومت نہیں بنائی: محسود04 April, 2006 | پاکستان شدت پسندی کا ’جن‘ بے قابو04 April, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||