 | | | وفاقی ریلیف کمشنر لیفٹنٹ جنرل فاروق احمد خان |
اگر آپ زلزلہ زدگان میں ہیں اور امداد کے طلب گار ہیں، یا امداد پہنچی وہ کافی نہیں ہے، تو آپ اگر اس سلسلے میں سوال پوچھنا چاہتے ہیں تواتوار کے ٹاکنگ پوائنٹ پروگرام میں وفاقی ریلیف کمشنر میجر جنرل فاروق احمد خان آپ کے سوالات کے جواب دینے کے لیے ہمارے ریڈیو پروگرام سیربین میں شامل رہیں گے۔ اپنا نام ٹیلیفون نمبر اور سوال آپ ہمیں اسلام آباد کے اس فیکس نمبر پر بھیج سکتے ہیں 2651146۔051 یا آپ ای میل کے ذریعے بھی اپنا نام سوال اور فون نمبر ارسال کرسکتے ہیں۔ ای میل کا پتہ ہے: urdu@bbc.co.uk ہمیں آپ کے سوالوں کا انتظار رہے گا۔
|