BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 28 September, 2005, 10:53 GMT 15:53 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
لشکرِ جھنگوی کے آصف چھوٹوگرفتار
آصف چھوٹو
مبینہ طور پر کالعدم لشکر جھنگوی کے القاعدہ تنظیم کے ساتھ تعلقات ہیں
کالعدم لشکرِ جھنگوی کےسربراہ آصف چھوٹو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

خبر رساں اداروں ایسوسی ایٹیڈ پریس اور اے ایف پی کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی کے اہلکاروں نے آصف چھوٹو کو گرفتار کیا۔

آصف چھوٹو پولیس کو فرقہ وارنہ فسادات میں مطلوب تھے اور انہوں نے شیعہ لوگوں ہلاک کرنے کی شازش کی تھی۔

کہا جاتا ہے کہ کالعدم لشکرِ جھنگوی کے القاعدہ کے ساتھ تعلقات ہیں۔

اسلام آباد میں بی بی سی کے نامہ نگار اعجاز مہر کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے آصف چھوٹو کی گرفتاری سے لاعلمی ظاہر کی ہے۔

کراچی کے سٹی پولیس چیف طارق جمیل نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ کراچی میں گزشتہ سال امام بارگاہوں پر ہونے والے کئی بم حملوں میں آصف چھوٹو انہیں مطلوب ہیں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد