تین ٹرینیں کیسے ٹکرائیں؟ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
1- لاہور سے کوئٹہ جانے والی کوئٹہ ایکسپریس ساکن کھڑی تھی اور اس میں مرمتی کام ہورہا تھا۔ 2- لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس پہلے سے کھڑی کوئٹہ ایکسپریس سے ٹکرا گئی اور اس کے کئی ڈبے ساتھ پٹڑی پر گر گئے۔ 3- کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام ٹرین پٹڑی پر گرے ان ڈبوں سے آ کر ٹکرا گئی۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||