’گلوبل تھنکرز لسٹ 2019‘: فارن پالیسی میگزین کی فہرست میں عمران خان کے چرچے

،تصویر کا ذریعہGetty Images
فارن پالیسی میگزین نے سال 2019 کے عالمی مفکرین کی فہرست شائع کر دی ہے۔ جریدہ یہ فہرست گزشتہ 10 سال سے شائع کر رہا ہے اور اس فہرست میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ لوگوں کو شمار کیا جاتا ہے جنھوں نے دنیا پر گہرا اثر چھوڑا۔
پاکستان کے لیے یہ فہرست اس لیے بھی اہم ہے کیوںکہ اس سال اس میں پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان بھی شامل ہیں۔
عمران خان کی تصویر میگزین کے پہلے صفحے پر دوسرے عالمی دانشوروں کے بیچ چھپی ہے۔ وہ بل گیٹس، جن کے مرغی اور انڈوں کے آئیڈیے سے عمران خان متاثر ہوئے، اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی تصاویر کے درمیان موجود ہیں۔
اس فہرست میں باراک اوباما، اینگلا مرکل، محمد بن سلمان، بِل اور ملینڈا گیٹس سمیت دنیا کی دیگر معروف شخصیات شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
پاکستانی ٹوئیٹر صارفین نے اس پیش رفت پر اپنے تاثرات کچھ یوں شیئر کیے۔
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 1
دانش مصطفی نے کہا کہ 'عمران خان ویسے ہی مفکر ہیں جیسے ڈونلڈ ٹرمپ'۔ وہ فارن پالیسی میگزین کے اس فیصلے سے بلکل مطمئن نہیں تھے اور میگزین کو بھی تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 2
پی ٹی آئی کے اپنے اکاونٹ پر عمران خان کا اس فہرست میں شامل ہونا پاکستان کی عالمی سطح پر کامیابی اور باعث سربلندی قرار دیا گیا۔ اکاؤنٹ نے ساتھ ہی وزیرِاعظم کے سیاسی حریفوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 3
اسی ٹویٹ کے نیچے راہیل دانش نے اپنے خیالات کا اظہار چند اشعار کی مدد سے کیا جس میں وہ بظاہر عمران خان کی رہبری پر سوالیا نشان لگا رہے تھے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 4
اور یہاں ہی ایک اور صارف مریم رحمان نے طنزیہ طور پر لکھا کہ ’مفکر؟ واقعی‘۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 5
مہوش سہیل کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنی زندگی کے دو گھنٹے فارن پالیسی میگزین میں عمران خان کو ڈھونڈنے میں لگا دیے پر ان کو وزیراعظم کا کوئی ذکر نہیں ملا۔ ان کے اس سوال پر ایک اور صارف نے انھیں یہ بتایا کہ گردش کرنے والی تصاویر میگزین کے پرنٹ ایڈیشن کی ہیں، جبکہ آن لائن ورژن میں ابھی عمران خان کا ذکر نہیں۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 6
عمران خان کے مداح اس پر مسرت موقع پر بھی اپنے حریفوں کو یاد کرتے رہے۔