یہ پاکستانی ’جیف بائیکاٹ‘ کہاں سے آئے؟

فائل فوٹو

،تصویر کا ذریعہMint

،تصویر کا کیپشنکرکٹ کمنٹری سننے کا مزہ ہی اور ہوتا ہے! (فائل فوٹو)

اگر ہم یہ کہیں کہ آپ کرکٹ کے فین ہیں تو بہت امکان ہے کہ ہم غلط نہیں ہوں گے۔ پھر اگر یہ پوچھیں کہ آپ نے کبھی کرکٹ میچ سٹیڈیم میں دیکھا ہے، تو شاید اس کا عمومی جواب ’نہیں‘ ہو۔ ٹی وی پر تو سبھی نے دیکھا ہے، اور ریڈیو پر خوب کمنٹری بھی سنی ہے، ہے نا؟

ویسے کرکٹ کمنٹری سننے کا مزہ بھی خاص ہوتا ہے۔ اور کمنٹری کرنے والے اکثر سابق کھلاڑی ہوتے ہیں جن کا کھیل پر عبور، زبان پر عبور میچ دیکھنے یا سننے کے ہمارے تجربے میں جان پھونک دیتا ہے۔

اس تمہید کے بعد اب ان سے ملیے، یہ کمنٹیٹر خاص ہیں، اور آج کل ٹوئٹر پر انھوں نے دھوم مچا رکھی ہے۔ جمعرات کو منظر عام پر آنے کے بعد ہی یہ ویڈیو وائرل ہو گئی اور اب تک کئی سو بار شئیر کی جا چکی ہے۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 1

اس ویڈیو میں یہ شخص جن کی اب تک شناخت نہیں ہو پائی ہے، انگریزی میں اس طرح کمنٹری کر رہے ہیں کہ کیا کہنے۔ کچھ ٹوئیٹر صارفین کو تو اپنے منفرد یارکشائر کے لہجے میں بولنے والے جیف بائیکاٹ یاد آ گئے!

X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 2

اور کرکٹ کا تجزیہ ایسا کہ کچھ کو تو یہ رمیز راجہ سے بھی بہتر لگے!

X پوسٹ نظرانداز کریں, 3
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 3

کون کہتا ہے کہ فن اور صلاحیت ہمارے حالات کے پابند ہیں! ہاں حالات بہتر ہوں تو فن اور صلاحیت پر نکھار ضرور آ جاتا ہے۔