BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
عراق: فوجی اڈے پرحملہ،چھ ہلاک
کار بم دھماکہ
گزشتہ چند ہفتوں میں عراق میں دھماکوں سے سیکنڑوں افراد ہو چکے ہیں
عراق میں ایک فوجی اڈے پر دو مختلف کار بم حملوں میں کم از کم چھ لوگ ہلاک اور چالیس زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شمالی عراق میں مزاحمت کارروں نے موصل سے شمال مغرب شامی سرحد کے نزدیک واقع ایک فوجی اڈے پر دو کار بم حملے کیے جن میں کم از کم چھ لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاح ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں اکثریت عراقی فوجیوں کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق حملہ آور صبح سویرے فوجی اڈے میں گھس گئے۔ یہ فوجی اڈے کو عراقی فوجی استعمال کرتے ہیں۔

عراقی مزاحمت کار اکثر عراقی فوج اور پولیس کو اپنے حملوں کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد