عراق: دو امریکی فوجی ہلاک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق میں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بغدا کے مغرب میں ایک دھماکے میں دو امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ خالدیہ کے قریب ایک امریکی فوجی کارواں پر حملے میں ایک عراقی شہری کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ اس سے قبل بغداد ہی میں امریکیوں کی فائرنگ سے بھی ایک عراقی شہری ہلاک ہو گیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوجیوں نے ایک جیل پر حملے کے جواب میں فائرنگ کی تھی۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||