| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آپ کے سوالات، کرزئی کے جوابات
افغانستان کے صدر حامد کرزئی بی بی سی کے ساتھ ٹاکنگ پوائنٹ سیریز کے سلسلے میں افغانستان کی سیاست، خارجہ پالیسی، اس کے پاکستان، بھارت، امریکہ اور مغرب کے ساتھ تعلقات پر دنیا بھر سے ٹیلیفون اور ای میلز کے ذریعے کئے گئے سوالات کے براہ راست جوابات دیں گے۔ صدر کرزئی سے اپنے سوالات کے جوابات آپ براہ راست بی بی سی اردو سروس سے سات دسمبر بروز اتوار آٹھ بجے شب سن سکیں گے۔ اپنے سوالات آپ ان نمبروں کے ذریعے فیکس کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد 0092512651149 دہلی 00911123355673 ای میل کے ذریعے سوال اس پتے پر بھیجے جا سکتے ہیں۔ urdu@bbc.co.uk |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||