BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
پاکستانی امریکی ووٹرز: آپ کی رائے
انتخابات: پاکستانی امریکی ووٹرز کی رائے
انتخابات: پاکستانی امریکی ووٹرز کی رائے
امریکہ میں ہونے والے انتخابات سے پہلے بی بی سی نے امریکہ بھر میں رہنے والے قارئین سے انتخابات کے ان اہم امور پر رائے پوچھی ہے جو ان کے ووٹ دینے میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اس سلسلے میں اب ہم خاص طور پر پاکستانی امریکی، بھارتی امریکی اور جنوب ایشیائی امریکی باشندوں کی رائے جاننا چاہتے ہیں جو ان انتخابات میں حصہ لیں گے۔

آپ کے لئے انتخابات کے دوران حصہ لینے والی جماعتوں کے ایجنڈے پر موجود کون کون سے نکات اہم ہوں گے؟ امریکی خارجہ پالیسی کے امور آپ کے لئے کتنے اہمیت کے حامل ثابت ہوں گے؟ آپ یا آپ کے والدین جس ملک میں پیدا ہوئے، امیدواروں کی اس ملک کے بارے میں رائے آپ کے لئے کس قدر اہم ہے؟اس سلسلے میں ہمیں اپنی رائے بھیجئے۔

آپ کی رائے

آپ اپنی رائے انگریزی، اردو یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔ ہم آپ کا ردِّ عمل ’ووٹرز کی رائے‘ کی سیریز میں ایک مضمون کی شکل میں آپ کی تصویر کے ساتھ شائع کریں گے۔ تصویر بھیجنے کے لئے ہمارا پتہ یہ ہے۔
urdupics@bbc.co.uk


اپنی رائے بھیجیں
پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد