BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Thursday, 03 March, 2005, 17:44 GMT 22:44 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
پہلی ویمن کرکٹ چیمپیئن شپ: عنوان بھیجیں
News image


جہاں ان دنوں انڈیا میں ہونے والی پاکستان انڈیا کرکٹ سیریز کا بہت چرچا ہے وہاں بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ لاہور میں پاکستان کی خواتین کی پہلی کرکٹ چیمپیئن شپ بھی منعقد ہورہی ہے۔ یہ تصویر قذافی سٹیڈیم میں لاہور اور کوئٹہ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے لی گئی ہے جس میں کوئٹہ کی ٹیم نو اوورز میں صرف باون رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ لاہور کی ٹیم نے یہ ہدف صرف دو اوورز میں بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا۔ اس تصویر میں کوئٹہ کی مدیحہ عباسی بیٹنگ کر رہی ہیں جنہوں نے ایک رن بنایا۔

آپ کے عنوانات

آپ کے عنوانات نیچے درج ہیں۔

محمد عامر، جرمنی:
جلدی سے بال کرو ورنہ کھانا جل جائے گا۔۔۔۔


افسر زیب خان، شارجہ:
بھاگ قاضی آرہا ہے۔۔۔۔


آصف، اوسلو:
پہلے گھر تباہ کیا اب کرکٹ کی باری ہے!


اشرف علی سید، نیویارک:
آنکھ بند کرکے اچھا چھکا لگتا ہے۔۔۔


عاطف بٹ، بارسلونا:
لعنت ہے ثانیہ مرزا پر بھیگ۔۔


امجد محمود:
کرکٹ کے زوال کا عروج۔۔۔۔


فرحان خان، حیدرآباد دکن:
شمع میدان۔۔۔۔


اشفاق نوناری، سکھر:
اوئی ماں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


سعید خان، اسپین:
قیامت کی نشانی ہے۔۔۔


نوشابہ خان، صادق آباد:
اے جذبِۂ دل۔۔۔



عائشہ شاہ، آسٹریا:
چھکے پر چھا۔۔۔



اختر عباس، کراچی:
اچھی لگ رہی ہے وکٹ کیپر۔۔۔



ایس رخسانہ، کراچی:
بہن تمہارا میں گول۔۔۔



عبدالرحمان صدیقی، لاہور:
کرکٹ کھیلنے کے لئے آنکھوں کے لئے کھلا ہونا ضروری نہیں!



عمران نقوی، میشیگان:
ماں، کپتان اور وکٹ کیپر



عذرا فراز، فلوریڈا:
ہم کھیلیں گے اور مرد بچے پالیں گے۔۔۔



محمد ندیم، ٹورانٹو:
جلدی سے گھر چلی جاؤ نہیں تو مولوی آجائیں گے۔۔۔



کامران منور، لاہور:
لبرل اسلام



ثاقب بٹ، بارسلونا:
مسلماؤ تھوڑا شرم کرو ۔۔۔ (ایسے ہی لکھا ہے: ایڈیٹر)



علینہ طاہر، ٹورانٹو:
اگر باؤنسر آگیا۔۔۔۔



عطاء القدوس طاہر، ٹورانٹو:
کرکٹ بال میرے شوہر کی کھوپڑی!



نوید احمد، سیالکوٹ:
کرکٹ کی بربادی



نائلہ جمیل، کراچی:
جلدی گھر جانا ہے ورنہ میاں بہت ناراض ہوگا۔۔۔



عمر حفیظ، فرانس:
پھر نکل گئی



فہیم، اوسلو:
منہ بند کرو، بال چلی جائے گی



نشا قاضی، اسلام آباد:
ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔



محمد زبیر، جرمنی:
نہ چھیڑ ۔۔۔۔


سید عامر عباس، جنوبی کوریا:
پاگل گھر جا۔۔۔۔


طاہر طاری، فیصل آباد:
ویمن کرکٹ ٹیم چاہئے



خان خان، بارسلونا:
کوا چلا ہنس کی چال۔۔۔


فراز حیدر، فیصل آباد:
وجود زن سے ہے کرکٹ کے میدان میں رنگ۔۔۔۔


نجم ولی خان، لاہور:
جنرل صاحب۔۔۔۔۔ دیکھ لیں!



سعید احمد بےگانہ، نماٹا سٹی:
واہ واہ ایک پر کٹی۔۔۔۔



محمدعبیداللہ، فیصل آباد:
پیٹ کی خاطر سب کچھ ہوسکتا ہے۔۔۔



فراز حیدر، فیصل آباد:
وجودِ زن سے ہے کرکٹ کے میدان میں رنگ


ارشد بھٹہ، جرمنی:
بی بی بلا تو صحیح پھیر۔۔۔


عارف جبار قریشی، سندھ:
خواتین کا کرکٹ، نیک شگن ہے!


نوید ملک، امریکہ:
جھاڑو بیلن کی جگہ۔۔۔۔۔بیٹ اور بال



انور محمد، کوئٹہ:
آہستہ مار، باؤنڈری قریب ہے۔۔۔



بلال، پاکستان:
معین خان کا اسٹائل اور آفریدی کا چھکا!



فواد شیخ، سکر:
میں بھی شاہد آفریدی سے کم نہیں۔۔۔۔


زیاد احمد، کراچی:
میچ اسلام کی تبلیغ کے لئے



سلمان جاوید خان، اسلام آباد:
زور لگا کے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیا، ہائے میری کمر!!



شاہد اکرم، ابوظہبی:
باپردہ کرکٹ، آپ کو یقین نہیں کیا؟


بینا اشرف، امریکہ:
کام کی نہ کاج کی، دشمن کھیل کی۔


غلام پنوار، ٹیکسس:
تو چل میں آئی



شاکرہ اسلم، انڈیا:
نقل میں بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔


اشرف کاظمی، کینیڈا:
میں بھی کھیلوں گا!!



جاویریہ منظور، کراچی:
ہے جذبۂ جنوں تو ہمت نہ ہار۔۔۔



الیاس بنگش، ٹورانٹو:
کبھی نہ کبھی تو جاوید کی طرح کا چھکا لگ ہی جائے گا!



پاکستان کرکٹ ٹیم کی تربیت: عنوان بھیجیںعنوان تجویز کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کی تربیت: عنوان بھیجیں
عنوان لکھ بھیجیںعنوان لکھ بھیجیں
آسٹریلیا میں پاکستان کے میچ سے خصوصی تصویر
آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی کو آخر کیا ہوا؟ گلیسپی کو کیا ہوا؟
آسٹریلیا کے گلیسپی کی تصویر پر عنوان بھیجیں
آخری ٹیسٹ کی اس تصویر کے لئے عنوان بھیجیںانضی پویلین واپس
آخری ٹیسٹ: تصویر کا عنوان بھیجیں
اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد