سلکے بیلر فلم میکر، لندن |  |
’اس فلم کے سارے شاٹس میں اور میری ایک دوست نے مینارِ پاکستان کے ارد گرد لئے جبکہ میں نے اپنے ایک پاکستانی دوست کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کو سائنڈ ٹریک کے طور پر استعمال کیا ہے۔  | آؤٹ سائڈ ان   یہ فلم کسی بھی طور پاکستان کی نمائندہ نہیں بلکہ صرف ایک پہلو کی عکاسی ہے کہ ایک پردیسی عورت پاکستان کی گلیوں میں کیا محسوس کرتی ہے۔  سلکے بیلر، لندن |
یہ فلم کسی بھی طور پاکستان کی نمائندہ نہیں بلکہ صرف ایک پہلو کی عکاسی ہے کہ ایک پردیسی عورت پاکستان کی گلیوں میں کیا محسوس کرتی ہے۔‘فلم: آؤٹ سائڈ ان دورانیہ: پانچ منٹ اڑتالیس سیکنڈ پروڈیوسر: مصدق سانول ڈائریکٹر: سلکے بیلر سلکے بیلر جرمن بلیک فارسٹ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے گولڈ سمتھ کالج لندن سے ویژؤل اینتھروپولوجی میں ماسٹرز کی اور پھر وسطی امریکہ، مشرقِ وسطیٰ اور ایشیا میں سفر کرتی رہیں۔ انہوں نے لاہور میں ایک برس سے زیادہ وقت گزارا جہاں وہ نیشنل کالج آف آرٹس اور اقرا یونیورسٹی میں فلم اور ٹیلی ویژن ڈیپارٹمنٹ میں تدریس سے وابستہ رہیں۔ ان دنوں وہ لندن میں قیام پذیر ہیں
(سیکشوئیلٹی پر ہماری یہ سیریز جاری ہے۔ اگر آپ اس موضوع پر ان میں سے کوئی مضمون یا کہانی ڈھونڈنا چاہیں تو ہماری سائٹ کے سرچ انجن میں انگریزی لفظ ’sex‘ یا اردو میں ’جنسیت‘ ٹائپ کرکے تلاش کرسکتے ہیں۔) |