پانچویں فلم: ننگی آوازیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
’میں نے اس فلم میں وہ دکھانے کی کوشش کی ہے جس سے کئی پاکستانی نوجوان گزرتے ہیں۔ آسانی سے مل جانے والا جنسی مواد اور فلمیں تصور کے نت نئے اور عجیب وغریب جہانوں کے در کھول دیتا ہے۔ بعض اوقات یہ دروازے بند کرنا ناممکن ہوتا ہے، تب بھی جب ان کی ضرورت نہ ہو۔‘
فلم: ننگی آوازیں رضا زیدی گرافک ڈایزائنر بھی ہیں اور تجرباتی فلم ساز بھی۔ وہ چوبرجی کی رونق کے سائے میں رہتے ہیں جو شہرِ لاہور کی پہچان ہے۔ انہوں نے نیشنل کالج آف آرٹس سے تعلیم حاصل کی اور وہیں تدریس سے بھی وابستہ رہے۔ اس کے علاوہ وہ کئی اور ادارہ ہائے فنون اور ایڈورٹائزنگ ایجنسیز سے بھی منسلک ہیں۔ (سیکشوئیلٹی پر ہماری یہ سیریز جاری ہے۔ اگر آپ اس موضوع پر ان میں سے کوئی مضمون یا کہانی ڈھونڈنا چاہیں تو ہماری سائٹ کے سرچ انجن میں انگریزی لفظ ’sex‘ یا اردو میں ’جنسیت‘ ٹائپ کرکے تلاش کرسکتے ہیں۔) |
اسی بارے میں شادی صرف ’خوشخبری‘ کے لیے22 November, 2006 | Guest لڑکیاں تجسس سے کیسے نمٹیں؟ 16 November, 2006 | Guest ’سیکس کے وجود سے ہی منکر‘24 October, 2006 | Guest تیسری کہانی: ’سرخ قبر کی رات‘20 November, 2006 | Blog دوسری کہانی: ’ویلکم ٹو لاہور‘05 November, 2006 | Blog نئی سیریز: ’بات تو کرنی پڑے گی‘23 October, 2006 | Blog | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||