ماہین ضیا کراچی |  |
’صاف ظاہر ہے کہ محبت کوئی نیا یا انوکھا جذبہ نہیں ہے لیکن اس کے اظہار کا انداز وقت کے ساتھ بدلتا رہا ہے۔ آج کے پاکستان میں کاروبار محبت کا انداز کیا ہے، یہ اسی کی ایک جھلک ہے۔‘  | اے پاکستانی لو سٹوری   عورتوں سے ہم نے بات کی وہ مردانگی اس گھسے پٹے موضوع کا سنتے ہی فوراً بات کرنے کو تیار ہوجاتیں  ماہین ضیاء، کراچی |
فلم: اے پاکستانی لو سٹوری دورانیہ: تین منٹ بیس سیکنڈ پروڈیوسر: مصدق سانول ڈائریکٹر: ماہین ضیاء ماہین ضیاء فلم میکر ہیں اور کراچی میں رہتی ہیں۔کئی دستاویزی اور دیگر کم دورانیے کی فلموں کی ہدایات دینے کے علاوہ ماہین پاکستان میں سنہ دو ہزار پانچ میں بننے والی پہلی ڈجیٹل فیچر فلم ’دی لانگ نائٹ‘ (ایک طویل رات) کی ایڈیٹر بھی تھیں۔ ماہین اس سال تہران میں ہونے والے کم دورانیے کی فلموں کے بین الاقوامی فسٹیول کے ججوں میں بھی شامل تھیں۔ اس کے علاوہ پاکستان میں گزشتہ کچھ برسوں سے جاری ’کارا فلم فسٹیول‘ کے بانیوں اور منتظمین میں سے ایک ہیں۔
(سیکشوئیلٹی پر یہ سیریز آئندہ کئی ہفتوں تک جاری رہے گی اور تیسرے ہفتے سے منظرنامے کے صورت میں پیش کی جائے گی۔ اگر آپ اس موضوع پر ان میں سے کوئی مضمون یا کہانی ڈھونڈنا چاہیں تو ہماری سائٹ کے سرچ انجن میں انگریزی لفظ ’sex‘ یا اردو میں ’جنسیت‘ ٹائپ کرکے تلاش کرسکتے ہیں۔) |