منی پور: فسادات، گیارہ افراد ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ہندو اور مسیحی قبائلیوں کے درمیان تشدد میں کم سے کم گیارہ افراد مارے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں قبائلیوں کے درمیان یہ تشدد سنیچر کو منی پور کے موریہ شہر میں شروع ہوا۔ پولیس نے کشیدہ حالات کے مد نظر پورے شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ منی پور پولیس کے سربراہ جے کمار سنگھ نے بی بی سی کو بتایا کہ تشدد کے یہ واقعات ایک ہندو نوجوان کے قتل کے بعد ہوئے۔ جےکمار نے بتایا کہ پولیس اور نیم فوجی دستے متاثرہ علاقوں میں تعینات کیے جارہے ہیں۔ | اسی بارے میں آسام میں تشدد کے بعد کرفیو نافذ07 November, 2004 | انڈیا من موہن سنگھ منی پور کے دورے پر 20 November, 2004 | انڈیا باغیوں کی لڑائی میں متعدد ہلاک14 May, 2005 | انڈیا بھارت: نو فوجی، چھ باغی ہلاک20 September, 2005 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||