کشمیر میں ایک جوڑا ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دور دراز پہاڑی ضلع راجوڑی میں مبینہ عسکریت پسندوں نے ایک جوڑے کو ہلاک کر دیا۔ پولیس نے کہا کہ وہ قتل کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایک اعلیٰ پولیس اہلکار فاروق خان نے کہا کہ کچھ عسکریت پسندوں نے پیر کی رات کو جموں سے ایک سو نوّے کلومیٹر دور ٹھنڈ کوٹ کے علاقے میں حملہ کر کے یہ واردات کی۔ ہلاک ہونے والے لوگوں کے نام پچاس سالہ جمال دین اور پینتالیس سالہ گڈو بیگم ہیں۔ فاروق خان نے کہا کہ عام طور پر اس طرح کی ہلاکتوں کی وجہ میں عسکریت پسندوں کو شک ہوتا ہے کہ یہ لوگ سکیورٹی فورس کے جاسوس ہیں۔ کسی تنظیم نے اس جوڑے کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ | اسی بارے میں 9/11 اور پاکستان، انڈیا اور کشمیر 10 September, 2006 | انڈیا حزب المجاہدین کا نائب کمانڈر ہلاک05 September, 2006 | انڈیا ہندو عسکریت پسند ہلاک24 August, 2006 | انڈیا شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ16 August, 2006 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||