کشمیر میں فوج پر حملہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک کار بم حملے میں ایک فوجی ہلاک اور تقریباً بیس زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ سری نگر اور بارہ مولہ کے قومی شاہراہ پر ہوا ہے اور اسکے نشانے پر فوج کی ایک گاڑی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں پانچ شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔ سری نگر میں بی بی سی کے نامہ نگار الطاف حسین کے مطابق ایک پولیس نے افسر نےکہا ہے کہ زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے جنہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ افسران کے مطابق بم ایک کار میں رکھا تھا اور فوجیوں سے بھری ایک بس جب اس کے پاس سے گزری تبھی زور درار دھماکہ ہوا۔ اس حملے کی ذمہ داری انتہا پسندگروپ حزب المجاہدین نے قبول کی ہے۔ | اسی بارے میں زلزلہ: انتہا پسندی میں کمی نہیں15 October, 2005 | انڈیا بھارت: 600ہلاک، 1000 زخمی09 October, 2005 | انڈیا ایل او سی پر تین امدادی مراکز22 October, 2005 | انڈیا ’افسوس، کنٹرول لائن نہیں کھلی‘25 October, 2005 | انڈیا زلزلہ قومی آفت ہے:منموہن سنگھ11 October, 2005 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||