BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
بہار میں ریاستی اسمبلی کے انتخاب
بہار میں انتخابات
بہار میں پہلے انتخابات کے بعد مختلف جماعتوں پر اتحاد بنانے کے لیے ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگا تھا
بھارت کی ریاست بہار میں منگل کو ریاستی اسمبلی کے اہم انتخابات میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

بہار میں یہ ایک سال میں ہونے والے دوسرے انتخابات ہیں۔ ریاست میں اس سے پہلے فروری میں انتخابات ہوئے تھے لیکن کسی سیاسی جماعت کو واضح برتری حاصل نہیں ہوئی تھی۔

پانچ مرحلوں پر مشتمل ان انتخابات کے پہلے مرحلے میں اسمبلی کی دو سو تینتالیس میں سے ستاون نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

انتخابات کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ جعلی ووٹنگ روکنے کے لیے مختلف مقامات پر چار ہزار ڈجیٹل کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔

نوے ہزار سیکیورٹی اہلکار اور ستر ہزار الیکشن کمشن کے اہلکار اس موقع پر ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔

نامہ نگاروں کا کہنا ان انتخابات ریاست کی چند بڑی سیاسی شخصیات کی قسمت کا فیصلہ ہوگا جن میں سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو بھی شامل ہیں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد