مہاراشٹر ٹرین حادثہ، متعدد ہلاک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
مغربی بھارت میں ایک ٹرین اور ٹریکٹر کے تصادم میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ یہ حادثہ ریاست مہاراشٹر میں کنان گاؤں کے نزدیک پیش آیا۔ جائے حادثہ کے قریبی شہر ناگپور میں تعینات ایک ریلوے افسر نے اے ایف پی کو بتایا کہ اس حادثے میں اندازاً چالیس سے پچاس افراد مارے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات آ رہی ہیں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||