کشمیر پولیس کیمپ پر حملہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں نے مرکزی پولیس (سی پی آر ایف) کے ایک کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس حملے میں سی پی آر ایف کے چار اہلکار اور ایک فدائی ہلاک ہو چکے ہیں۔ سی پی آر ایف نے اس کی تردید یا تصدیق نہیں کی۔ سی پی آر ایف کا یہ کیمپ سوپور کے قصبے میں واقع ہے۔ حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے پانچ بجے کیا گیا۔ آخری اطلاعات تک حملہ آوروں اور پولیس کے اہلکاروں کے درمیان فائرنگ جاری تھی۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||