BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
میڈونا فلم ڈائریکٹ کرنا چاہتی ہیں
میڈونا
میڈونا اپنی بیٹی لورڈیز کے ہمراہ ہیری پوٹر فلم کے پریمیئر پر
پاپ سٹار گلوکارہ میڈونا نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر گئے رچی کی طرح فلم ڈائریکٹر بننا چاہتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ان پر بنائی جانے والی ڈوکیومنٹری فلم نے ان کے اس شوق کو بڑھاوا دیا ہے۔

میڈونا کی فلم ’آئی ایم گوئنگ ٹو ٹیل یو اے سیکریٹ‘ (میں آپ کو ایک راز بتانے جا رہی ہوں) پہلی دسمبر کو برطانیہ کے چینل فور پر دکھائی جائے گی۔

پروگرام میں میڈونا نے اپنی نو سالہ بچی لورڈیز اور پانچ سالہ بیٹے روکو کا بڑے فخر سے ذکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ ان کی بچی کی آواز بڑی پیاری ہے۔

’وہ بہت اچھا گاتی ہے اور وہ زبردست بیلیرینا ہے‘۔

اس ماہ کے آغاز میں میڈونا نے لندن میں اپنی بیٹی کے ہمراہ ہیری پورٹر کا پریمئیر شو دیکھا تھا۔

میڈونا پر بنائی جانے والی ڈوکیومینٹری فلم میں میڈونا نے حال ہی میں ہونے والے اپنے گھوڑے سے گرنے کے حادثے کے متعلق کچھ بتانے سے انکار کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ ’میں وہاں جانا نہیں چاہتی، مجھے وہ دوبارہ یاد آنا شروع ہو جاتا ہے‘۔

’ابھی ہی تو میں نے بہتر محسوس کرنا شروع کیا ہے‘۔

گائے گی دنیا گیت میرے
میڈونا کا نیا البم ایک بار پھر ڈانس فلور پر
66انگلستان میرا گھر ہے
میڈونا برطانوی دیہاتی طرزِ زندگی کی دلدادہ
اسی بارے میں
میڈونا دیوارگریہ کی زیارت پر
19 September, 2004 | فن فنکار
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد