کراچی ممبئی کنسرٹ، ویڈیو اور آڈیو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بی بی سی اردو اور بی بی سی ہندی کے زیرِ اہتمام سیٹلائٹ کے ذریعے نشر ہونے والے ’سُر کا رشتہ‘ کنسرٹ میں پاکستان سے عابدہ پروین جبکہ بھارت سے شبھا مدگل نے دو گھنٹے تک اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس پروگرام کی ویڈیو دیکھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں اس پروگرام کی آڈیو سننے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں آپ ممبئی کراچی کنسرٹ کی ویب کاسٹ تکنیکی مسائل کے باعث ٹھیک طرح سے نہیں دیکھ پائے جس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ تاہم اس کنسرٹ کی آڈیو اور آن ڈیمانڈ ویڈیو کا پہلا اور دوسرا حصہ ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے جبکہ ویڈیو کا آخری حصہ بھی آپ جلد دیکھ سکیں گے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||