نامور شیف زبیدہ طارق انتقال کر گئیں

زبیدہ

،تصویر کا ذریعہFacebook

پاکستان کی نامور شیف اور ماہر امور خانہ داری زبیدہ طارق 72 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئی ہیں۔

ان کی نمازِ جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ادا کی گئی۔

زبیدہ طارق کے بھائی اور مصنف انور مقصود نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے زیبدہ طارق کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

زبیدہ طارق کی پیدائش چار اپریل 1945 کو حیدر آباد دکن میں ہوئی تھی اور قیام پاکستان کے بعد ان کا خاندان کراچی منتقل ہوگیا تھا۔

ان کا تعلق پاکستان کے ادبی اور فنکار گھرانے سے تھا۔ وہ نامور اردو مصنفہ فاطمہ ثریا بجیا اور مصنف انور مقصود کی بہن تھیں۔

زبیدہ طارق زبیدہ آپا کے نام سے بھی معروف تھیں اور وہ عرصہ دراز سے کھانے پکانے اور امور خانہ داری سے متعلق ٹی وی شوز کا حصہ رہی تھیں جبکہ اسی سے متعلق کئی کتابوں کی مصنفہ بھی تھیں۔

زبیدہ طارق کے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ گذشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور ان کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا۔

ان کی نماز جنازہ جمعے کو کراچی میں سلطان مسجد ڈیفینس میں ادا کی جائے گی۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 1

زبیدہ طارق کے انتقال کی خبر پر سوشل میڈیا پر بہت سارے صارفین افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ شہباز شریف نے زبیدہ طارق کے انتقال پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ انھیں ’معروف شیف اور ایک عظیم انسان زبیدہ آپا کے انتقال کی خبر سے سخت صدمہ پہنچا ہے۔ وہ ایک گھریلو نام تھیں، اور ان کی کھانا پکانے کی صلاحیت کا شکریہ۔‘

X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 2

X پوسٹ نظرانداز کریں, 3
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 3

طارق متین نے لکھا کہ ’زبیدہ آپا... آپ ایک عہد تھیں.... ایک طور تھیں... آپ ایک ادارہ تھیں۔ ہم نے کتنے مذاق کیے کتنا ہنسے اور آپ رلا کر چلی گئیں۔‘

X پوسٹ نظرانداز کریں, 4
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 4

X پوسٹ نظرانداز کریں, 5
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 5