کیا اینٹی بائیوٹکس آپ کی جان بھی لے سکتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنغیرضروری طور پر اینٹی بائیوٹکس آپ کے لیے خطرناک بھی ہو سکتی ہے
کیا اینٹی بائیوٹکس آپ کی جان بھی لے سکتی ہے؟

کسی بھی قسم کا انفیکشن ہونے کی صورت میں عام طور پر لوگ اینٹی بائیوٹکس کو اس کا بہترین حل سمجھتے ہیں۔ بہت سے لوگ تو بغیر ڈاکٹر سے مشورہ کیے خود ہی اینٹی بائیوٹکس کھا لیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ زیادہ اینٹی بائیوٹکس کھانا یا بغیر ضرورت اینٹی بائیوٹکس کھانا آپ کی زندگی کے لیے کتنا بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: ثمرہ فاطمہ

فلمنگ: نازش فیض، نعمان خان

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، ثقلین امام، رفاقت علی

Sairbeen

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu